ترکی سے یونان جانیوالی مہاجر کشتی غرق، 14افرادہلاک


ترکی سے یونان جانیوالی مہاجر کشتی غرق، 14افرادہلاک

بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی ایک کشتی کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم از کم 14مہاجرین ہلاک ہو گئے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق یونانی پولیس نے بتایا کہ ترکی سے یونان جانے والی ایک کشتی ڈوب گئی۔

بتایا گیا ہے کہ اس کشتی میں تقریبا 14فراد سوار تھے۔دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ امدادری کارروائیوں کے دوران اب تک8 لاشوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری