مصر: شام کے شہر عفرین پر ترک افواج کا قبضہ غاصبانہ ہے

مصر نے شام کے شہر عفرین پر ترک افواج کے قبضے غاصبانہ قرار دیا ہے۔

مصر: شام کے شہر عفرین پر ترک افواج کا قبضہ غاصبانہ ہے

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق مصر نے شام کے کرد اکثریتی شہر عفرین پر ترک افواج کے حملوں کی مذمت کی اور اس شہر پر قبضے کو غاصبانہ قبضہ قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مصر نے عفرین پر ترک افواج کے حملوں کی سخت الفاظ مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک افواج کے حملوں کے نتیجے میں عفرین سے لاکھوں کی تعداد میں شہری آوارہ ہوگئے ہیں۔

مصر نے ترکی کو دہشت گردوں کا حامی ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ نے داعش کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری