عوام اور مسلح افواج ملکی سالمیت کے تحفظ کےلئے چوکس ہیں، وزیر دفاع


عوام اور مسلح افواج ملکی سالمیت کے تحفظ کےلئے چوکس ہیں، وزیر دفاع

پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عوام اور مسلح افواج ملکی سالمیت کے تحفظ کےلئے چوکس ہیں۔

خبررساں ادارے تسانیم کے مطابق پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عوام اور مسلح افواج ملکی سالمیت کے تحفظ کےلئے چوکس ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم کسی بھی جارحیت کی صورت میں اپنی سرزمین کے ایک ایک چپے کا دفاع کریں گے اوربھرپور طاقت کے ساتھ جواب دیں گے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری