اسرائیل اورسعودی عرب کا دشمن ایک ہے/ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہت جلد بحال ہوسکتےہیں، بن سلمان


اسرائیل اورسعودی عرب کا دشمن ایک ہے/ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہت جلد بحال ہوسکتےہیں، بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہناہےکہ اسرائیل اورسعودی عرب کا مشترکہ دشمن ایک ہی ہے، مسئلہ فلسطین حل ہونےکے بعد اسرائیل سےتعلقات فوری بحال ہوسکتےہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہناہےکہ اسرائیل اورسعودی عرب کا مشترکہ دشمن ایک ہی ہے، مسئلہ فلسطین حل ہونےکے بعد اسرائیل سےتعلقات فوری بحال ہوسکتےہیں۔

 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہناہےکہ اسرائیل اورسعودی عرب کا دشمن اور ان کے مفادات ایک ہی ہیں۔

واضح رہے بہت سے تجزیہ کاروں کے خیال میں ایران سے مشترکہ دشمنی کی وجہ سے سعودی عرب اور اسرائیل میں اشتراک پیدا ہوچکا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل سعودی عرب سمیت بعض ممالک کو اپنے مفادات کے حصول کے لئے ایران کے خلاف استعمال کرنے کی بھرپور کوشش کررہا ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری