وینزویلا کے وزیر خارجہ کی جواد ظریف سے ملاقات

تہران میں وینزویلا کے وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔

وینزویلا کے وزیر خارجہ کی جواد ظریف سے ملاقات

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں وینزویلا کے وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

واضح رہے کہ وینزویلا کے وزیر خارجہ Jorge Arreaza تہران کے دورے پر ہیں۔

 

 

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری