گوانگ ڈونگ میوزک سینٹر میں آتشزدگی، 18 افراد ہلاک

چین کے صوبےگوانگ ڈونگ میں میوزک سینٹر میں آگ لگنے کے باعث 18 افراد ہلاک جبکہ 5 جھلس کر زخمی ہوگئے۔

گوانگ ڈونگ میوزک سینٹر میں آتشزدگی، 18 افراد ہلاک

تسنیم خبررساں ادارے نے غیر ملکی ذرائع کے حوالےسے بتایا ہے کہ چین کے صوبےگوانگ ڈونگ میں میوزک سینٹر میں آگ لگنے کے باعث 18 افراد ہلاک جبکہ 5 جھلس کر زخمی ہوگئے۔

چینی حکام کے مطابق فائر اور ریسکیو کے عملے کو امدادی کارروائیوں کے لیے بھیج دیا گیا۔ آگ تین منزلہ عمارت میں مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے لگی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری