محمدجواد ظریف کی ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات


محمدجواد ظریف کی ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں ناروے کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور جوہری معاہدے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں ناروے کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور جوہری معاہدے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

ایران اور ناروے کے وزراء  خارجہ نے جوہری معاہدے کو بین الاقوامی اہم معاہدہ قراردیتے ہوئے یورپی ممالک پر زوردیا کہ وہ اس معاہدے کی پاسداری کے سلسلے میں اپنا اہم کردار ادا کرے۔

 دونوں رہنماوں نے شام اور یمن کے بحران کو بھی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری