لبنان کے فضائی حدود میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی پروازیں

ذرائع کے مطابق لبنان کے فضائی حدود میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی مسلسل پروازیں جاری ہیں۔

لبنان کے فضائی حدود میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی پروازیں

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، المیادین نیوز کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کے لڑاکا طیارے لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔

صیہونی لڑاکا طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، اس ملک کے جنوبی علاقوں پر پروازوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

 

 

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری