ایران کا جوہری معاہدہ برقرار رکھنے کیلئے چین میدان میں


ایران کا جوہری معاہدہ برقرار رکھنے کیلئے چین میدان میں

چین نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی حمایت کا اعلان کر لیا ہے۔

تسنیم نیوز کے مطابق  ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیجنگ میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ ایران معاہدے پر کاربند ہے۔

ترجمان نے کہا کہ جوہری توانائی کا عالمی ادارہ معاہدے کی نگرانی اور اس سے متعلق رائے قائم کرنے والا واحد ادارہ ہے۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری