سیدحسن نصراللہ اور شیخ نعیم پر پابندیوں کا اعلان

سیدحسن نصراللہ اور شیخ نعیم پر پابندیوں کا اعلان

امریکی وزارت خزانہ نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل  سید حسن نصراللہ اور اس کے نائب شیخ نعیم قاسم پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، امریکی وزارت خزانہ کے حکام نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل  سید حسن نصراللہ اور اس کے نائب شیخ نعیم قاسم پر نئی اقتصادی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

نیوز ایجنسی روئٹرز کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل  سید حسن نصراللہ اور اس کے نائب شیخ نعیم قاسم پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری