پاکستان کے سائبر سیکورٹی کے پہلے قومی مرکز کا افتتاح آج کیا جائے گا


پاکستان کے سائبر سیکورٹی کے پہلے قومی مرکز کا افتتاح آج کیا جائے گا

ایئریونیورسٹی اسلام آباد میں قائم کئے گئے پاکستان کے سائبر سیکورٹی کے پہلے قومی مرکز کا افتتاح پیر کے روز اسلام آباد میں کیا جائے گا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایئریونیورسٹی اسلام آباد میں قائم کئے گئے پاکستان کے سائبر سیکورٹی کے پہلے قومی مرکز کا افتتاح پیر کے روز اسلام آباد میں کیا جائے گا۔

توقع ہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال مرکز کا افتتاح کریں گے۔

یہ مرکزجدت اور سائنسی تحقیق کے ممتاز ادارے کے طورپر خدمات انجام دے گا جس کامقصدپاکستان کے سائبر کے شعبے کے تحفظ کیلئے آلات اور ٹیکنالوجی تیار کرناہے۔

یہ قومی مرکز مختلف یونیورسٹیوں میں متعدد وابستہ لیبارٹریوں پر مشتمل ہوگا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری