جی-20 کا سربراہ اجلاس آج ارجنٹائن میں ہورہا ہے


جی-20 کا سربراہ اجلاس آج ارجنٹائن میں ہورہا ہے

جی-20 کا سربراہی اجلاس آج ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں ہورہا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق گروپ بیس کاسربراہ اجلاس پیر کے روز ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں ہورہاہے۔

دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق امور اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہیں جبکہ شام، ایران اور اسرائیل فلسطین تنازع پر بھی غور کیاجائے گا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری