اسد کا ٹرمپ کو جواب: تم نے اپنی شناخت کرائی ہے! + ویڈیو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں اپنے شامی ہم منصب کے بارے میں نہایت غیر اخلاقی اور غیر مودب لب و لہجہ استعمال کیا تھا جس کا جواب بشار اسد نے "رشا ٹوڈے" کو انٹرویو دیتے ہوئے دیدیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے رشاٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے نامہ نگار کے سوال کہ "امریکی صدر ٹرمپ نے عرصہ قبل آپ کو "اسد حیوان" کے نام سے پکارا تھا، تو کیا آپ بھی ان کیلئے کسی لقب کا انتخاب کریں گے؟"، کے جواب میں کہا: "میرا لب و لہجہ غیراخلاقی اور غیر مودب نہیں ہے، لہذا میں ٹرمہ جیسی گندی زبان استعمال نہیں کرسکتا البتہ جو انہوں نے کہا ہے وہ صفات خود ان میں موجود ہیں۔"

سب سے زیادہ دیکھی گئی انٹرویو خبریں
اہم ترین انٹرویو خبریں
اہم ترین خبریں