تحریک لبیک پاکستان نے سندھ سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
پنجاب ، سندھ، اور خیبر پختونخواہ سے نام کل تک فائنل ہونے کی توقع ہے، سب سے پہلے تسنیم نیوز ایجنسی ان معلومات کو اپنے قارئین تک پہنچا رہی ہے۔
خبر رساں ادارے تسنیم کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک پاکستان نے سندھ کے امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی کے نام فائینل کر لیئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے؛
فہرست اُمیدواران صوبائی اسمبلی - کراچی
نمبرشمار حلقہ نمبر اُمیدوار کا نام
1 PS-87 شریف احمد خان
2 PS-88 علامہ رضوان احمد مدنی
3 PS-89 مفتی محمد حسان عظیم قادری
4 PS-90 علامہ محمد افضل رضا
5 PS-91 سمیع اللہ خان نیازی
6 PS-92 محمد اشرف خان
7 PS-93 علامہ رانا ساجد محمود امجدی
8 PS-94 شعیب الرحمان
9 PS-95 محبوب الرحمان
10 PS-96 علامہ محمد ابوبکر قادری امجدی
11 PS-97 سید غیاث احمد
12 PS-98 ظفر اقبال
13 PS-99 محمد اکرم بروہی
14 PS-100 سعد معراج قادری
15 PS-101 محمد آصف
16 PS-102 صوفی محمد یحییٰ قادری
17 PS-103 محمد علی اتارا
18 PS-104 زاہد رشید
19 PS-105 خرم احمد علی
20 PS-106 غلام هاشم نورانی
21 PS-107 محمد یونس سومرو
22 PS-108 محمد ظفر اقبال
23 PS-109 بلال سلیم قادری
24 PS-110 محمد رشید قادری
25 PS-111 محترمہ طاہرہ کوثرصاحبہ
26 PS-112 محمد اکرم اعوان
27 PS-113 علامہ سلطان مدنی
28 PS-114 قیصر علی بٹ
29 PS-115 مفتی قاسم فخری
30 PS-116 محمد افضل حنیف
31 PS-117 علامہ منور علی
32 PS-118 نذیر قادری
33 PS-119 محترمہ فاطمہ اصغر شاہ صاحبہ
34 PS-120 حافظ ارشد
35 PS-121 حیدرعلی
36 PS-122 سید بلال حسین شاہ
37 PS-123 علامہ سید اسلم احمد قادری
38 PS-124 مفتی عمر فاروق قادری
39 PS-125 علامہ رضی حسینی نقشبندی
40 PS-126 عبدالرحیم کارا
41 PS-127 مفتی عدیل رضا رضوی
42 PS-128 زوہیب ایوبی
43 PS-129 حنیف شاہ
44 PS-130 قاضی محمد عباس
فہرست اُمیدواران قومی اسمبلی - کراچی
نمبرشمار حلقہ نمبر اُمیدوار کا نام
1 NA-236 محترمہ افشاں شاہد صاحبہ
2 NA-237 فہیم میمن حسینی
3 NA-238 مظہر حسین
4 NA-239 علامہ مفتی محمد مبارک عباسی امجدی
5 NA-240 محمد آصف انصاری
6 NA-241 علامہ طاہر اقبال قادری
7 NA-242 علامہ ڈاکٹر وقاص هاشمی
8 NA-243 ڈاکٹر سید نواز الہدٰی
9 NA-244 سید یشاءاللہ جیلان شاہ
10 NA-245 علامہ احمد رضا امجدی
11 NA-247 علامہ سید زمان شاہ جعفری
12 NA-246 علامہ بلال سلیم قادری
13 NA-248 اصغر محمود
14 NA-249 مفتی عابد مبارک
15 NA-250 سید کاشف علی شاہ
16 NA-251 ممتاز انصاری
17 NA-252 محمد فرقان
18 NA-253 مفتی محمد امجد علی قادری
19 NA-254 مفتی عتیق اخترالقادری
20 NA-255 مفتی محمد امجد علی قادری
21 NA-256 علامہ محمد علی قادری
فہرست اُمیدواران قومی و صوبائی اسمبلی - اندرون سندھ
نمبرشمار حلقہ نمبر شہر اُمیدوار کا نام
1 PS-47 میرپورخاص شاکر حسین
2 PS-48 میرپورخاص خالد حسین
3 NA-218 میرپورخاص بہادر علی
4 NA -221 تھرپارکر مفتی جلال الدین
5 PS-54 تھرپارکر عبدالقادر سمیجو
6 PS-55 تھرپارکر عبدالکریم درس
7 PS-56 تھرپارکر عبدالکریم سومرو
8 PS-57 تھرپارکر محرم خاصخیلی
9 NA-222 تھرپارکر محمد رمضان تھاری
10 PS-83 خیرپور قربان علی
11 PS-29 خیرپور سید رضاء اللہ شاہ جیلانی
12 NA-209 خیرپور سید امیر عمر جیلانی
13 PS-73 بدین پیر محمدعلی سرہندی
14 PS-72 بدین غلام قادری پٹھان
15 PS-74 بدین محمد قاسم جاکھرو
16 PS-51 عمرکوٹ نورمحمد
17 NA-220 عمرکوٹ گل حسن
18 PS-67 حیدرآباد صوفی رضا محمد عباسی
19 NA-227 حیدرآباد محمد احسان الٰہی
20 PS-66 حیدرآباد بابر علی
21 PS-65 حیدرآباد ڈاکٹر طاہر
22 NA-226 حیدرآباد ڈاکٹر طاہر
23 PS-64 حیدرآباد حاجی ندیم قادری
24 PS-62 حیدرآباد محترمہ عابدہ ناز
25 PS-60 ٹنڈو الہ یار عبدالجبار
26 NA-224 ٹنڈو الہ یار حسین بخش
27 PS-24 سکھر محمد رضوان جھنڈا
28 NA-209 سکھر سید شمس الدین جیلانی
29 PS-29 سکھر سید رفیع اللہ شاہ جیلانی
30 PS-76 سجاول غلام محمد نعیمی
31 NA-213 نواب شاہ محمد مشتاق جٹ
32 PS-37 نواب شاہ محمد فہیم
33 PS-38 نواب شاہ جنید عبدالشکور
34 PS-40 نواب شاہ محمد حنیف
35 PS-36 نوشہروفیروز نعمت اللہ سومرو
36 PS-33 نوشہروفیروز غلام مجتبیٰ
37 PS-34 نوشہروفیروز غوث بخش مری
38 PS-35 نوشہروفیروز محترمہ ہما راجپوت صاحبہ
39 NA-211 نوشہروفیروز سید صفدر علی شاہ
40 PS-36 قمبر شہداد کوٹ محمد عمر
41 PS-80 جامشورو / سہون محمود الرحمان
42 NA-233 جامشورو / سہون عبدالستار سومرو
43 PS-86 دادو عبدالکریم جمالی