پاک فوج کے سربراہ کی جانب سے اہل وطن کو عید کی مبارکباد


پاک فوج کے سربراہ کی جانب سے اہل وطن کو عید کی مبارکباد

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت تمام سروسز چیفس نے اہل وطن کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت تمام سروسز چیفس نے اہل وطن کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہل وطن کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید پر یہ خوشیاں اور پرامن ماحول ہمارے شہداء اور غازیوں کے مرہون منت ہیں۔

پاک کے سربراہ نے کہا کہ ہم اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان پر اپنی رحمتیں ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری