کینیا: پولیس کی گاڑی پر دھماکے سے 8 پولیس اہلکار ہلاک


کینیا: پولیس کی گاڑی پر دھماکے سے 8 پولیس اہلکار ہلاک

کینیا کے علاقے بوجیگاراس میں پولیس کی گاڑی سڑک پر نصب دھماکہ خیزمواد سے آڑائی گئی جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق کینیا کے علاقے بوجیگاراس میں پولیس کی گاڑی سڑک پر نصب دھماکہ خیزمواد سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں آٹھ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

شبہ ہے کہ حملے میں انتہاپسندمسلح گروپ الشباب ملوث ہے تاہم اس گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری