شیعہ سنی ساتھ ہیں، تکفیری خالی ہاتھ ہیں !!!

تکفیری دہشتگردوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مخلص، نڈر اور جرات مند لیڈرشپ کو اپنے ووٹ کے ذریعے کامیاب کرکے پارلیمنٹ تک پہنچائیں کیونکہ یہی تکفیری شیعہ، سنی اور پاکستان کے اصل دشمن ہیں۔

شیعہ سنی ساتھ ہیں، تکفیری خالی ہاتھ ہیں !!!