جاپان کے وزیراعظم تہران کا دورہ کریں گے


جاپان کے وزیراعظم تہران کا دورہ کریں گے

واضح رہے کہ گذشتہ 40 برس میں کسی جاپانی وزیر اعظم کا تہران کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق جاپان ک وزیر اعظم شینزوآبے ایرانی صدر حسن روحانی  کے ساتھ ملاقات کے لئے جولائی میں ایران کا دورہ کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ 40 برس میں کسی جاپانی وزیر اعظم کا تہران کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

اس سے قبل ایران کے صدر حسن روحانی اور جاپان کے وزیر اعظم نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری