ترکی میں آج پارلیمانی اور صدارتی انتخابات ہورہے ہیں


ترکی میں آج پارلیمانی اور صدارتی انتخابات ہورہے ہیں

ترکی میں آج اتوار کے روز پارلیمانی اور صدارتی انتخابات ہورہے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پانچ کروڑ ساٹھ لاکھ سے زائد رائے دہندگان صدارتی اور پارلیمانی انتخاب کیلئے دو الگ الگ بیلٹ پیپرز کے ذریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

ووٹنگ کے اختتام پر صدارتی امیدواروں کے ووٹوں کی گنتی پہلے کی جائیگی۔

صدر کے عہدے کیلئے رجب طیب اردگان سمیت چھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری