فیفا 2018؛ ایران اور پرگال کے مابین میچ کی تصویری جھلکیاں

روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے گروپ اے میں ایران نے اپنی تاریخ کے اہم ترین میچ میں پرتگال کیخلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ ایک ایک سے برابر کردیا تاہم کم پوائنٹس کے سبب ایران ورلڈ کپ سے آوٹ ہوگیا۔