روسی سفیر کی جابری انصاری سے ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال


روسی سفیر کی جابری انصاری سے ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران میں روسی سفیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار جابری انصاری سے دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں روسی سفیر''لوان جاگریان'' نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار جابری انصاری سے شام سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

خیال رہے کہ ایران اور روس شام کے صدر بشار الاسد کے اہم حلیف ہیں۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری