خالی پیٹ گرم پانی پینا بے انتہا فواید کا حامل


خالی پیٹ گرم پانی پینا بے انتہا فواید کا حامل

آپ سب کے استفادے کے لیے اسکا,خلاصہ بیان کررہا ہوں۔ 

خبر رساں ادارہ تسنیم: گرم پانی سے علاج شاید آپ کو یقین نہ آئے لیکن جاپان میں ڈاکٹرو ں کی ایک اکثریت نے یہ اعلان کیا ہے کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ہوئے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں؛ 

شدید سر درد مائیگرین، ہای بلڈ پریشر، خون کی کمی، جوڑوں کا درد، دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا، مرگی کا علاج، چربی، کولیسٹرول، شدید کھانسی، بے چینی، گلو درد، دمہ، کالی، کھانسی، رگوں کی بلاکیج، مثانہ پیشاب اور اس سے مربوط ساری بیماریاں، معدے کا ترش ہوجانا، زخم معدہ، بھوک کم لگنا اور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہے۔ 

طریقہ علاج 

ہر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں۔ 

پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ زبان جلادے گرم کے نزدیک ہو۔ 

ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔ 

اور پھر ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔ 

بعض لوگ ابتداء میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچادیں۔ 

پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ہوچکا ہے اور وہ کچھ یوں ہیں۔ 

شوگر 30 دن، بی پی 30 دن، معدے کے تمام مسائل  10 دن، ہر قسم کا کینسر 9 مہینے، رگوں کی بندش 6 مہینے، کم بھوک لگنا 10 دن، مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن، ناک کان گلا 20 دن، خواتین کی بیماریاں 15 دن، دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن، شدید سر درد مائیگرین 3 دن، خون کی کمی 30 دن، چربی، کولیسٹرول 4 مہینے، مرگی اور فالج 9 ماہ،  لگاتار سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے۔ 

طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے اور اس کی بہت تاکید ہوئی ہے۔

تجربہ کر کے دیکھیں۔ 

لیکن ٹھنڈ پانی؛ بو علی سینا کا فرمان، ٹھنڈا پانی اگر آپ کو جوانی میں بیمار نہ کرے جوانی کے بعد آپ کو سخت ترین بیمار کر دے گا۔

ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑدیتا ہے۔

دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ہے، ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔ 

اکثر جوانی میں ہارٹ اٹیک ٹھنڈے مشروبات کے سبب ہوتے ہیں۔ 

ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ہے چربی اس سے چپک جاتی ہے۔ 

وہ لوگ جو جگر ٹرانسپلانٹ کے منتظر ہیں اس کا اصلی سبب یہی ٹھنڈا پانی ہے۔ 
 
در اصل ٹھنڈا پانی معدے کے اندرونی پردوں کو متاثر کرتا ہے اور شوگر کا سبب بنتا ہے۔ 

ٹھنڈا پانی معدے اور بڑی آنت کو نقصان پہنچا کر کینسر کا سبب بھی بنتا ہے۔ 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری