بریگزٹ کے وزیر خود بریگزٹ کے مخالف؛ عہدے سے استعفیٰ دےدیا


بریگزٹ کے وزیر خود بریگزٹ کے مخالف؛ عہدے سے استعفیٰ دےدیا

بریگزٹ کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے جو یورپی یونین سے انخلا کے لئے برطانیہ کے مذاکرات کی سربراہی کررہے تھےحکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اپنے استعفیٰ میں  ڈیوڈ ڈیوس نے وزیراعظم تھریسامئے کے بریگزٹ منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ اس سے پارلیمنٹ مذاکرات کے حوالےسے کمزور پوزیشن پر ہوگی۔

ڈیوس کے استعفے کے کچھ دیر بعد بریگزٹ کے جونیئر وزرا اسٹیو بیکر اور Suella Braverman بھی مستعفی ہوگئے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری