آبنائے ہرمز سب کیلئے یا کسی کیلئے بھی نہیں !

جنرل جعفری کا یہ بیان کہ "دشمن کو سمجحایا جا سکتا ہے کہ آبنائے ہرمز کا استعمال سب کیلئے یا کسی کیلئے بھی نہیں"، کا کیا مطلب ہوسکتا ہے؟/ جنرل جعفری: انقلاب اسلامی گزشتہ چھار دہائیوں سے گوناگوں مشکلات اور سختیوں کے باوجود مقاومت اور استقامت کے سبب بیرونی طاقتوں کے مقابلے میں فتح یاب ہوا ہے لہذا اس بات پر تاکید کرتا ہے کہ "دشمن کے مقابلے میں مزاحمت و مقاومت مذاکرات سے کہیں زیادہ سستا پڑتا ہے۔"

آبنائے ہرمز سب کیلئے یا کسی کیلئے بھی نہیں !