انگلینڈ اور کروشیا کے مابین میچ کا دوسرا ہاف

کروشیا نے انگلینڈ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیکر فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جس کے بعد اس کا سامنا فرانس سے ہوگا۔