غزہ؛ عمارت میں دھماکے سے 2 فلسطینی شہید


غزہ؛ عمارت میں دھماکے سے 2 فلسطینی شہید

غزہ کے ایک عمارت میں دھماکے سےدو فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق غزہ میں عمارت میں دھماکے سےدو فلسطینی شہید اورایک زخمی ہوگیا ہے۔

طبی حکام کے مطابق دھماکے کی فوری طور پر وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری