یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا


یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کی منفرد کارروائی کے نتیجے میں سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

المسیرہ نے رپورٹ دی ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر بڑے پیمانے پر حملوں کا آغاز کردیا ہے ۔ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی فوج کی 4 چیک پوسٹوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری