فیفا 2018 فائنل؛ کروشیا کو شکست، فرانس بازی لے گیا + تصاویر


فیفا 2018 فائنل؛ کروشیا کو شکست، فرانس بازی لے گیا + تصاویر

فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میچ میں فرانس کروشیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر عالمی چیمپئن بن گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق فیفا عالمی کپ 2018کے فائنل میچ میں فرانس نے کروشیا کو 2کے مقابلے میں4گول سے شکست دے کر عالمی کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔

اس جیت کےساتھ ہی وہ دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیاہے ج، اس سے قبل فرانس نے 1998 میں پہلی بارفٹبال کا عالمی کپ اپنی ہی سرزمین پراٹھایا تھا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری