مٹیاری; بارات کی کوچ اور ٹرالر کے تصادم میں 17 افراد جاں بحق


مٹیاری; بارات کی کوچ اور ٹرالر کے تصادم میں 17 افراد جاں بحق

صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری میں ہالہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر بارات کی ایک کوچ اور ٹرالر کے تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت سترہ افراد جاں بحق اور تیرہ زخمی ہو گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ضلع مٹیاری میں ہالہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر بارات کی ایک کوچ اور ٹرالر کے تصادم میں خواتنی اور بچوں سمیت سترہ افراد جاں بحق اور تیرہ زخمی ہو گئے ہیں۔

ٹرالر سکرنڈ سے حیدر آباد جا رہا تھا۔ زخمیوں کو ہالہ اور حیدر آباد کے سول ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری