امریکہ اور شمالی کوریا کے حکام آج ملاقات کریں گے


امریکہ اور شمالی کوریا کے حکام آج ملاقات کریں گے

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان ورکنگ لیول اجلاس آج شروع ہورہا ہے۔

خبر رسان ادارے تسنیم کے مطابق امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان ورکنگ لیول اجلاس آج شروع ہورہا ہے جس میں 53-1950 کی کوریائی جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کے باقیات کی واپسی پر غور کیا جائے گا۔

 اس سے پہلے دونوں ملکوں نے عوامی جمہوریہ کوریا میں تقریباً 53 ہزار امریکی فوجیوں کی تلاش کے لئے کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا تھا جو اپنے گھروں کو کبھی واپس نہیں آئے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری