جدید ترین فیشنز کا زیر تیغ حجاب و عفاف!!!

کیا حجاب کرنے والے لڑکے یا لڑکی کی جلد میں نبض تڑپٹی ہے؟ آج ایک فیشن آتا ہے تو دوسرے روز ایک اور نیا، لباس چھوٹے سے چھوٹے اور روز بروز تنگ ہوتے جارہے ہیں، آستینوں اور شلواروں کو پھاڑ دیا جاتا ہے اور اسی طرح بالوں کے بھی نت نئے ڈیزائن متعارف ہورہے ہیں/ آج ہمارے اکثر جوان اور نوجوان (لڑکے اور لڑکیاں) مکمل طور پر عصر حاضر کے نئے فیشنز کے دلدادہ ہوچکے ہیں جبکہ ان میں سے اکثر مغربی فیشن کو اپنے لئے خوبصورتی اور دوسروں کیلئے دلکش سمجھتے ہیں۔

جدید ترین فیشنز کا زیر تیغ حجاب و عفاف!!!