تہران میں گرمی کی شدید لہر

ایران کے دارالحکومت تہران میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا ہے تاہم سخت گرمی سے نڈھال عوام اپنی روزمرہ کی زندگیوں کو جاری رکھنے پر مجبور ہیں۔