الیکشن کمیشن کے تمام شعبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری


الیکشن کمیشن کے تمام شعبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری

الیکشن کمیشن کے تمام شعبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔یہ بات چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کی صدارت میں اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے اجلا س میں بتائی گئی۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق الیکشن کمیشن کے تمام شعبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔

یہ بات چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کی صدارت میں اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے اجلا س میں بتائی گئی۔

اجلاس کوبتایا گیا کہ بیلٹ پیپرچھاپنے کاکام حتمی مراحل میں ہے تاہم اس عمل میں قومی اور صوبائی اسمبلوں کے 85حلقوں میں ہائی کورٹ میں زیر سماعت مقدمات کی وجہ سے رکاوٹ کا سامنا ہے۔

الیکشن کمیشن نے اب تک کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری