شمالی قبرص میں تارکین وطن لے جانے والی ایک کشتی ڈوبنے سے 16 افراد ہلاک


شمالی قبرص میں تارکین وطن لے جانے والی ایک کشتی ڈوبنے سے 16 افراد ہلاک

سی این این ترک کے مطابق اب تک ایک سو ایک تارکین وطن کو بچا لیاگیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شمالی قبرص میں ایک کشتی الٹنے سے سولہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ کشتی میں ایک سو ساٹھ تارکین وطن سوار تھے۔

سی این این ترک کے مطابق اب تک ایک سو ایک تارکین وطن کو بچا لیاگیا ہے۔

ڈوبنے والی کشتی پر سوار کم سے کم تیس افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں اور ترکی اور شمالی قبرض کے کوسٹ گارڈز تلاشی اور امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری