وزارت عظمیٰ سے فراغت یا برقرار، مودی کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا


وزارت عظمیٰ سے فراغت یا برقرار، مودی کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف تحریک عدم اعتما د آج پیش کی جائیگی جس کی ناکامی کا امکان زیادہ ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف تحریک عدم اعتما د آج پیش کی جائیگی جس میں ان کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لوک سبھا میں پیش کی جائیگی جس کے لئے مخالف اراکین کو ایوان میں موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آندھرا پر دیش کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ہمار ا مقصد ہار جیت نہیں بلکہ اصل مقصد مود ی کو بے نقاب کرنا ہے ۔چندر بابو نائیڈو کا کہنا تھا کہ مود ی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سنہری موقع ہے ۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری