دنیا کے چکر کاٹنے والے ایک صہیونی کی حیثیت!!!

ڈاکٹر ولایتی نے ماسکو میں کہا: "روس میں صہیونی وزیر اعظم کی موجودگی ایران کی اسٹریٹجک پالیسیوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتی/ امام خامنہ ای کے مشیر برائے بین الاقوامی امور نے ماسکو پہنچتے ہی بلا فاصلہ نتین یاہو کے دورہ روس کے حوالے سے کہا: "دنیا کا کوئی بھی عقل مند ایک ایسے شخص کے جو ہر روز دنیا کے کسی کونے کا بلا وجہ دورہ ضرور کرتا ہے، اور وہاں غیر منطقی، غیر ذمہ دارانہ و بے تکا بیانات دیتا ہے، کو ہرگز اہمیت نہیں دیتا۔"

دنیا کے چکر کاٹنے والے ایک صہیونی کی حیثیت!!!