امام خمینی کے مایہ ناز شاگرد آیت اللہ مرتضیٰ تہرانی انتقال کرگئے + تصاویر

بانی انقلاب اسلامی کے مایہ ناز شاگرد اور مرحوم آیت اللہ مجتبیٰ تہرانی کے بڑے بھائی آیت اللہ مرتضیٰ تہرانی گزشتہ روز دار فانی کو وداع کرگئے جن کی رسم تدفین میں کثیر تعداد نے شرکت کی۔

امام خمینی کے مایہ ناز شاگرد آیت اللہ مرتضیٰ تہرانی انتقال کرگئے + تصاویر

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق بانی انقلاب اسلامی کے مایہ ناز شاگرد اور مرحوم آیت اللہ مجتبیٰ تہرانی کے بڑے بھائی آیت اللہ مرتضیٰ تہرانی گزشتہ روز دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔

آیت اللہ تہرانی کی نماز جنازہ اور رسم تدفین میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔

آیت اللہ تہرانی کو حرم امام رضا علیہ السلام میں دن کردیا گیا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری