انتخابی مہم آج نصف شب سے پورے ملک میں ختم ہوجائے گی


انتخابی مہم آج نصف شب سے پورے ملک میں ختم ہوجائے گی

الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ عام انتخابات کیلئے ٹی وی اوراخبارات پرجاری انتخابی مہم آج (پیر) نصف شب سے پورے ملک میں ختم ہوجائے گی۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ عام انتخابات کیلئے ٹی وی اور اخبارات پر جاری انتخابی مہم آج (پیر) نصف شب سے پورے ملک میں ختم ہوجائے گی۔

الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق ٹیلی ویژن اور اخبارات انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد سیاسی مہم کیلئے اشتہارات کو نشر یا شائع کرنے سے گریز کریں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری