مشہد مقدس میں بین الاقوامی امام رضا(ع) میلہ اختتام پذیر

مشہد مقدس میں منعقدہ سالانہ بین الاقوامی امام رضا(ع) میلہ ایران کے مختلف شعبوں سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی موجودگی میں اختتام پذیر ہوا۔