روس؛ ایران سمیت دنیا کے 32 ممالک کی مشارکت سے بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز

ایران سمیت 32 ممالک کے 189 دستوں کی مشارکت سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز روس میں ہوگیا ہے۔

روس؛ ایران سمیت دنیا کے 32 ممالک کی مشارکت سے بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق روس میں بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 32 ممالک کی 189 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق روس میں بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 32 ممالک کی 189 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ روس میں ہونے والی عالمی فوجی مشقوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری