محمد جواد ظریف کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال


محمد جواد ظریف کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سری لنکا کے وزیر خارجہ سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

تسنیم نیوز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سری لنکا کے وزیر خارجہ سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس ملاقات میں ایران اور سری لنکا کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے تیل، انرجی، زراعت، بینک اور تعمیرات کے شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری