جنوبی شام سے بھاری مقدار میں اسرائیلی اسلحہ اور ڈرون برآمد

شام کے جنوبی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کی جانے والی فوجی کاروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسرائیلی اسلحہ اور ڈراؤن طیارے برآمد ہوئے ہیں۔

جنوبی شام سے بھاری مقدار میں اسرائیلی اسلحہ اور ڈرون برآمد

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شامی فوج نے اپنے آپریشن کے دوران تاحال متعدد بار دھشتگردوں کے زیر قبضہ علاقوں سے اسرائیلی ساختہ اسلحہ برآمد کیا ہے۔

شام کے سرکاری ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی شام کے علاقے درعا کے مضافات میں جاری فوجی آپریشن کے دوران، وافر مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ماٹر گولے اور ڈراؤن طیارے برآمد ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ چند روز قبل بھی اس علاقے سے دہشتگردوں کے ایک گودام سے اسلحے کے ساتھ ساتھ اسرائیلی ساخت کی اشیائے خوردنی بھی برآمد ہوئیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری