ایران کی سنگاپور میں آسیان تنظیم کے تعاون اجلاس میں شرکت


ایران کی سنگاپور میں آسیان تنظیم کے تعاون اجلاس میں شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوب ایشیائی اقوام کی تنظیم "آسیان" کے ساتھ الحاق اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔

سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران نے آسیان تنظیم کے ساتھ الحاق اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران نے آسیان تنظیم کے ساتھ الحاق اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ دستخط سنگاپور میں موجود ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کئے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری