الیکشن کمیشن عام انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفکیشن آج جاری کرے گا


الیکشن کمیشن عام انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفکیشن آج جاری کرے گا

الیکشن کمیشن عام انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفکیشن آج (منگل) جاری کرے گا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق آزاد امیدواروں کو نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد تین دن کے اندر سیاسی جماعت سے وابستگی کا اظہار کرنا ہوگا۔

 تاہم مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا نوٹیفکیشن ہفتے کے روز جاری کیا جائے گا جس کے بعد صدر اسمبلی کا اجلاس طلب کریں گے۔

 نو منتخب ارکان پارلیمنٹ حلف اٹھائیں گےاور اسی اجلاس میں قائد ایوان اور سپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔

 چاروں صوبوں کے گورنر قواعد و ضوابط کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس بلائیں گے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری