صہیونیوں کا فلسطینیوں کی 25 ایکٹر قیمتی اراضی پر ناجائز قبضہ

صہیونیوں کا فلسطینیوں کی 25 ایکٹر قیمتی اراضی پر ناجائز قبضہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے شمالی شہر نابلس میں ’’جماعین‘‘ کے مقام پر فلسطینیوں کی 25 ایکڑ قیمتی اراضی پر صہیونی ریاست نے غاصبانہ قبضہ کر لیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مقامی فلسطینی مندوب برائے انسداد یہودی آباد کاری غسان دغلس نے ’وفا‘ نیوز کو بتایا کہ صہیونی فوج نے حرایق العویل‘ میں 25 ایکڑ فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضہ کر لیا ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، ان کا کہنا تھا کہ ارضی حامد محمد حمدان اور موسیٰ عمرابو شعیب کی ملکیت بتائی جاتی ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری