ایران کے روزگار اور رفاہ عامہ کے وزیر برطرف


ایران کے روزگار اور رفاہ عامہ کے وزیر برطرف

ایرانی ارکان پارلیمنٹ نے حق رائے دہی استعمال کرکے روزگار اور رفاہ عامہ کے وزیر علی ربیعی کو وزارت سے رخصت کردیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندگان نے ووٹنگ کرکے روزگار اور رفاہ عامہ کے وزیر کو رخصت کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے روزگار اور رفاہ عامہ کے وزیر کو آج پارلیمنٹ میں نمائندگان کے سوالات کو جوابات دینے کیلئے طلب کیا گیا تھا جو ارکان پارلیمنٹ کو قانع نہ کرسکے۔

نمائندگان پارلیمنٹ نے ووٹنگ کرکے روزگار اور رفاہ عامہ کے وزیر کو رخصت کردیا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری