امام خامنہ ای کا بیرون ملک مقیم ثقافتی اہلکاروں کے نام اہم پیغام؛ "پریشان مت ہوں، کوئی کچھ نہیں کرسکتا"


امام خامنہ ای کا بیرون ملک مقیم ثقافتی اہلکاروں کے نام اہم پیغام؛ "پریشان مت ہوں، کوئی کچھ نہیں کرسکتا"

امام خامنہ ای نے بیرون ملک مقیم ایران کے ثقافتی اہلکاروں میں سے ایک کی مایوسی کا جواب دیتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ "موجودہ صورتحال کے حوالے سے بالکل فکر نہ کریں، سب کو کہہ دیں کہ کوئی بھی کچھ نہیں کرسکتا۔"

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق گزشتہ دنوں بیرون ملک مقیم اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی اہلکاروں کے ایک وفد نے امام خامنہ ای سے ملاقات کی جن میں سے ایک نے بیرون ملک مقیم انقلاب کے حامیوں کی پریشانیوں کا تذکرہ کیا۔

امام خامنہ ای نے اس اہلکار کی پریشانی کے جواب میں کہا: "ہمارے حالات کے حوالے سے بالکل فکر نہ کریں، سب کو کہہ دیں کہ کوئی بھی کچھ نہیں کرسکتا اور اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے۔" 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری