پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 22 اگست بروز بدھ کو ہوگی

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظرآگیا ہے اور عیدالاضحی رواں ماہ کی 22 تاریخ کو منائی جائیگی۔

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 22 اگست بروز بدھ کو ہوگی

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اس بات کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے گزشتہ رات کراچی میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں سے چاند نظر آنے کی واضح شہادتیں موصول ہوئی ہیں اوریکم ذی الحج پیر کو ہوگی۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری