پیپلز پارٹی کی سندھ کابینہ کے ارکان کی منظوری


پیپلز پارٹی کی سندھ کابینہ کے ارکان کی منظوری

پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے ارکان کی منظوری دے دی۔

خبررساں ادارے تسنیم  کے مطابق کابینہ میں پہلے مرحلے میں 8وزرااور2مشیر شامل ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ کے اراکین میں سعیدغنی، شہلارضا،اسماعیل راہواورسردارشاہ آج حلف اٹھائیں گے، سندھ کابینہ کی تقریب حلف برداری آج شام ساڑھے4بجےہوگی۔

سندھ کابینہ میں بڑے بڑے نام شامل نہیں ہیں،پیپلز پارٹی کے ناصر شاہ، سہیل انور سیال اور جام خان شورو کابینہ سے آؤٹ ہو گئے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری