وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات


وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔

خبررساں تسنیم ادارے  کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔

جنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری